×
Loading...

Divan-e-Ghalib by Mirza Asadullah Khan Ghalib

Book Information

TitleDivan-e-Ghalib
CreatorMirza Asadullah Khan Ghalib
Year2001
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectGhalibiyat
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierdivaneghalib-v3
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

غالب کا دیوان ان دواوین میں سے ایک ہے جسے سب سے زیادہ طباعت کا شرف حاصل ہے ۔ اور غالب وہ شاعر ہے جسے ادبی دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا رہا ہے ۔ غالب کی شاعری فارسی سے شروع ہوکر اردو پر ختم ہوتی ہے ۔ غالب کی شاعری میں مضامیں کا جو تنوع ہے کسی اور کے یہاں کم ہی نظر آتا ہے ۔ ان کی شاعری اعلی فکری شاعری کا نمونہ ہے ۔ غالب آج بھی لوگوں کو زبان زد ہے اور درمیان تکلم بات بات پر غالب کے مصرعے ہمیں انہیں بھولنے نہیں دیتے ۔ یہ دیوان ان کی اردو شاعری پر مشتمل دیوان ہے جس میں ان کی شاعری کی جلوہ سامانی نظر آتی ہے۔