×
Loading...

Gul-e-Rana by Mirza Asadullah Khan Ghalib

Book Information

TitleGul-e-Rana
CreatorMirza Asadullah Khan Ghalib
Year1968-09
PublisherIdara-e-Tehqiqat-e-Pakistan, Danishgah-e-Punjab
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectGhalibiyat
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiergul-e-rana
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

گل رعنا مرزا غالب کے ہاتھوں کیا ہوا اردو اور فارسی کا انتخاب ہے۔ یہ انتخاب انھوں نے مولوی سراج الدین احمد کی فرمائش پر کیا تھا۔ یہ انتخاب ایک زمانہ تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا لیکن مالک رام اور حسرت موہانی وغیرہ کی کوششوں سے اس کی دریافت ہوئی۔ اس انتخاب میں اردو غزلوں کی تعداد زیادہ ہے کیوں کہ کلکتہ کے سفر سے پہلے ہی اردو دیوان مرتب ہو چکا تھا ،اس لیے اس میں اردو کی 117 غزلوں کا انتخاب ردیف وار ہے جبکہ فارسی کلام کا دائرہ محدود ہے۔ زیر نظر نسخہ سید وزیر الحسن عابدی نے مرتب کیا ہے۔ اس نسخے کی ترتیب میں انھوں نے دو قلمی نسخوں کی مدد لی تھی جس میں سے ایک نسخہ تو وہ تھا جو خود مرزا غالب نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا۔   سید وزیرالحسن عابدی نے اس نسخہ کے شروع میں مبسوط مقدمہ بھی لکھا اور آخر میں قیمتی تعلیقات کا اضافہ بھی کیا ہے۔