×
Loading...

Ikhwan-ul-Safa by Maulavi Ikram Ali

Book Information

TitleIkhwan-ul-Safa
CreatorMaulavi Ikram Ali
Year1966
Pages227
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectEssays; Philosophy
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierikhwanulsafa
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

دنیا کی قدیم کلاسیکی کتابوں میں اخوان الصفا کا ۵۳ رسائل کا دفتر بھی اپنی ایک الگ اہمیت رکھتا ہے۔بلند پایہ اور ہمیشہ زندہ رہنے والی کتابیں جنھوں نے عالمگیر شہرت اور بقاے دوام کا درجہ حاصل کیا، ان میں سے ایک اخوان الصفا بھی ہے۔اس کتاب کا ترجمہ مغرب ومشرق کی بیشتر زبانوں میں ہو چکا ہے۔اخوان الصفا کی تاریخ طباعت میں اختلاف ہے۔  کوئی اسے تیسری صدی ہجری کے بعد کی تصنیف بتاتا ہے اور کوئی چوتھی صدی ہجری کی۔زیر نظر  اخوان الصفا کا حصہ یوں کہنے کو تو علم الاخلاق سے متعلق رسالہ ہے مگر حق یہ ہے کہ فقط اس ایک رسالے میں دنیا جہاں کے پیچیدہ مسائل موجود ہیں اور مولف کی بصیرت اور علمیت کی داد دینا پڑتی ہے۔