×
Loading...

Sarrak Ke Kinare by Saadat Hasan Manto

Book Information

TitleSarrak Ke Kinare
CreatorSaadat Hasan Manto
Year1967
Pages195
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectShort Stories
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiersarrakkekinare
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

"سڑک کے کنارے میں منٹو کے آخری دور کے افسانے شامل ہیں۔ مجموعہ میں"شاداں"،لتیکارانی"،نفسیاتی مطالعہ،موتری،نطفہ، سراج،سوکینڈل پاور کابلب،خدا کی قسم،صاحب کرامات،موذیل اور "سڑک کے کنارے"جیسے افسانے شامل ہیں ،افسانہ "سڑک کے کنارے " جس کے نام سے یہ مجموعہ ہے اِس اعتبار سے کافی اہم ہے کہ اِس افسانے میں خود کلامی کی تکنیک کا استعمال نہایت عمدہ ہے،اورتاثراتی تکنیک کا استعمال بھی اس افسانے میں پایا جاتاہے،جس میں افسانہ نگار، افسانے میں کردار یا پلاٹ کی تعمیر و تشکیل کرنے کی بجائے قارئین کے ذہن میں چند تاثرات ابھارتا ہے۔