×
Loading...

Tazkarat-un-Nisay Nadari by Durga Parshad Nadir

Book Information

TitleTazkarat-un-Nisay Nadari
CreatorDurga Parshad Nadir
Pages437
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectTazkira
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiertazkiraulnisaynadri
Telegram icon Share on Telegram
Just a moment...
" id="short-url-input" readonly>
Download Now

Description

انیسویں صدی میں شاعرات کے تذکروں میں درگاپرشاد نادر کے تذکرے کوسب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ نادر نے پہلی بار فارسی اور اردو شاعرات کےعلیحدہ  تذکرےترتیب  دیے ۔ اس معاملے میں معاملے میں نادر کی اولیت مسلم ہے۔ اس سے قبل بہارستان ناز شایع ہوا تھا  جو اردو  فارسی شاعرات کا ملا جلا تذکرہ ہے۔ تذکرۃ النساے نادری  کئی معاصر شاعرات کے حالات و کلام کا واحد ماخذ ہے۔ نادر نے جن شاعرات کے حالات دیگر تذکروں سے اخذ کیے ہیں، ان میں بعض پر مزید تحقیق کر کے کہیں تو رد کیا ہے اور کہیں نتائج اخذ کر کے اضافے کیے ہیں۔