×
Loading...

Tota Kahani by Haider Bakhsh Haidri

Book Information

TitleTota Kahani
CreatorHaider Bakhsh Haidri
Year1963
Pages236
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectDastan
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiertotakahani
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

طوطا کہانی مختلف کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے، جس کی سب کہانیاں ایک طوطے کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔ اس کتاب میں 35 کہانیاں ہیں۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ایک عورت اپنے شوہر کی عدم موجودگی میں اپنے محبوب سے ملنے جانا چاہتی ہے۔ طوطا ہر روز اس کو ایک کہانی سنانا شروع کر دیتا ہے اور ہر روز باتوں باتوں میں صبح کر دیتا ہے۔ اور وہ اپنے محبوب سے ملنے نہیں جا سکی، حتی کہ اس دوران اس کا شوہر آجاتا ہے۔ کتاب کے اسلوب میں سادگی کے ساتھ ساتھ حیدری نے عبارت کو رنگین بنانے کے لیے قافیہ پیمائی سے بھی کام لیا ہے۔ اس کے علاوہ موقع اور محل کے مطابق اشعار کا بھی استعمال کیا ہے۔