×
Loading...

Wasokhat by Agha Hasan Amanat

Book Information

TitleWasokhat
CreatorAgha Hasan Amanat
Year1964
Pages163
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectPoetry
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierwasokhat
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

فارسی میں واسوختن کے معنی بیزار ہونا کے ہیں۔ اصلاحاً معشوق سے بیزار ہونا۔اصل میں اس لفظ کے دو جز ہیں وا+سوخت۔ وا کے معنی پھر یا دوبارہ کے لیے جا سکتے ہیں اور سوخت کے معنی جلنے کےہو سکتے ہیں۔ یہ سوختن کا ماضی مطلق اور حاصل مصدر ہے جس کے معنی جلن یا جلنے کےہیں۔واسوخت  اردو شاعری کی وہ صنف ہے  جس میں عاشق  معشوق کو اس کی بے پروائی ، ہرجائی پن یا بے وفائی پر جلی کٹی سناتا ہے اور  غم وغصہ کے عالم میں یا اسے ٹھکرا کر کسی اور معشوق سے محبت کی دھمکی دیتا ہے۔ اس پرمعشوق اول اسکی خوشامد کرکے اسے  راضی کر لیتاہے۔ شعرائے واسوخت اسی عاشقانہ چھیڑ  چھاڑ کے مضامین کو گھما پھرا کر اپنے واسوختوں میں پیش کرتے نظر آتے ہیں جن کے اظہار کے لیے ظاہر ہے کہ انھیں ایک طرح کی مصنوعی فضا تیار کرنا پڑتی ہے۔