×
Loading...

Bagh-o-Bahar by Mir Amman Dehvli

Book Information

TitleBagh-o-Bahar
CreatorMir Amman Dehvli
Year1957
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectNovel
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierbaaghobahar
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

The Tale of the Four Dervishes (Persian: قصه چهار درویش‎ Qissa-i Chahar Darvīsh), known as Bagh-o-Bahar (باغ و بہار, "Garden and Spring") in Urdu.   باغ و بہار میر امن دہلوی کی تصنیف کردہ ایک داستان ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں جان گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ عام خیال ہے کہ باغ و بہار کو میر امن نے امیر خسرو کی فارسی داستان قصہ چہار درویش سے اردو میں ترجمہ کیا ہے لیکن یہ خیال پایہ استناد کو نہیں پہنچتا۔ حافظ محمود شیرانی نے تحقیق سے یہ ثابت کیا ہے کہ اس قصے کا امیر خسرو سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ان کے مطابق یہ قصہ محمد علی معصوم کی تصنیف ہےباغ و بہار فورٹ ولیم کالج کی دین ہے جو انگریزوں کو مقامی زبانوں سے آشنا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا اور یہیں میر امن نے باغ و بہار کو جان گل کرائسٹ کی فرمائش پر میر حسین عطا تحسین کی نو طرز مرصع سے استفادہ کرکے تصنیف کیا۔