×
Loading...

Sehrul Bayan by Ghulam Hasan Dehlvi

Book Information

TitleSehrul Bayan
CreatorGhulam Hasan Dehlvi
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectPoetry
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiersehrul-bayan
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

سادہ بیانی، جذبات نگاری اور جزئیات کی عکاسی اس مثنوی کی اہم خصوصیات ہیں۔ یہ میر حسن اور اردو ادب کی معرکۃ الآرا مثنوی ہے۔ مثنوی کا آغاز حمد و نعت اور منقبت سے ہوتا ہےاور اس کے بعد شاہ عالم ثانی کی طرف مراجعت کرتے ہیں۔ اس کے فورا بعد آصف الدولہ کی تعریف شروع کر دیتے ہیں چونکہ اپنی دوسری مثنوی میں فیض آباد کے مقابلہ میں لکھنو کی بہت بری صورت پیش کرنے کی وجہ سے جلا وطن کر دئے جاتے ہیں اس لئے بادشاہ کو خوش کرنے کے لئے بیہ آصف الدولہ کی تعریف ضروری تھی اور یہ مثنوی لکھی ہی اسی مقصد سے گئی تھی اسی لئے جب یہ مثوی لکھ کر آصف الدولہ کو پیش کی گئی تب ہی ان کو دوبارہ لکھنو آنے کی اجازت مل سکی اور صلہ میں آصف الدولہ کے دست خاص سے ایک دوشالہ عنایت کیا گیا ۔ انہوں نےاس میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے بعد قصہ کا آغاز ہوتا ہے۔ مثنوی لکھنو کی تہذیب و ثقافت کی سانجھی وراثت سے مملو ہے۔ زیر نظر ایڈیشن کو رشید حسن خاں نے ترتیب دیا ہے، جس میں تمام ایڈیشنوں، مقدمات، سرانح، عکس اور الفاظ و املا وغیرہ پر تفصیلی مباحث موجود ہیں۔