×
Loading...

Janazay by Saadat Hasan Manto

Book Information

TitleJanazay
CreatorSaadat Hasan Manto
Pages198
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectShort Stories
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierjanazay
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

سعادت حسن منٹو اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار اور خاکہ نگار تھے۔آج بھی ان کی تحریریں ذوق وشوق سے پڑھی جاتی ہیں۔وہ ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے۔ان کے افسانے ہوں یا خاکے یا پھر فیچرس ہر تحریر میں ان کا انفرادی رنگ نمایاں ہے۔زیر نظر کتاب "جنازے" ریڈیو کے لیے لکھے گئے ان کے فیچرس کا مجموعہ ہے۔جس کے دیباچہ میں خود منٹو لکھتے ہیں۔"زندگی موت کا دیباچہ ہے۔اس مجموعے کے مضامین جنھیں ریڈیو اصطلاح ،میں فیچر کہتے ہیں،چند دیباچوں کی اختتامی سطور ہیں۔۔۔کیا عجب کہ ان کو پڑھ کر آپ کو مرنے کا سلیقہ آجائے۔"منٹو نے یہ فیچرس مشہور ہستیوں کی موت کے عنوان سے لکھے ہیں۔جیسے چنگیز خاں کی موت،تیمور کی موت،قلوپطرہ کی موت، نپولین کی موت،بابر کی موت وغیرہ ان فیچرس میں بھی منٹو کے قلم کی روانی اور زبان کی تیزی قائم ہے۔