×
Loading...

Kulliyat-e-Ghalib by Mirza Asadullah Khan Ghalib

Book Information

TitleKulliyat-e-Ghalib
CreatorMirza Asadullah Khan Ghalib
Year1925
PublisherNewal Kishore Press
Languageper
Mediatypetexts
SubjectGhalibiyat; Poetry
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifierkulliyatghalib-v2
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

مرزا اسداللہ غالب جس طرح اردو شاعری میں غالب ہیں ،اس طرح فارسی زبان میں بھی انھوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔غالب کی فارسی تصانیف میں پنج آہنگ،مہرنیمروز، دستنبو ،قاطع برہان،درفش کاونی،کلیات نظم،مثنوی،ابر گہر بار،سبد چین،سبد باغ دودر شامل ہیں۔غالب کو ابتد اسے ہی فارسی شعرا بیدل،ظہوری سے دلچسپی تھی۔ان شعرا کے کلام سے مستفید ہوکر غالب نے بھی فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔ابتد امیں اسد تخلص کیا پھر غالبؔ۔ پیش نظرنسخہ کلیات نظم  غالب   کا  مکمل فارسی کلا م ہے جس کے مطالعے سے غالب کی زبان فارسی میں مہارت کا اندازہ ہوتا ہے۔ جسے منشی نول کشور لکھنو نے شائع کیاتھا۔