×
Loading...

Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 04 by Shamsur Rahman Faruqi

Book Information

TitleSahiri, Shahi, Sahib Qirani - 04
CreatorShamsur Rahman Faruqi
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectCriticism
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiersahirishahisahibqirani_v4
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

شمس الرحمان فاروقی نے تمام اصناف ادب میں اپنا لوہا منوایا لیکن ان کا اصل میدان داستان اور افسانہ تھا جس کا اندازہ اس وقت ہوا جب انہوں نے داستان امیر حمزہ پر کام شروع کیا۔ انہوں نے داستان امیر حمزہ کی تقریبا پچاس جلدیں لفظ بہ لفظ پڑھیں اور پھر ان کی معرکہ آرا کتاب ”ساحری،شاہی، صاحب قرانی: داستان امیر حمزہ کا مطالعہ“ کے عنوان سے منظرعام پر آئی۔ یہ کتاب تین جلدوں میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے زیر اہتمام منظر عام پر آئی تھی۔اس کتاب میں داستان کی ایک بالکل نئی تفہیم و تعبیر پیش کی گئی ہے۔ داستانوں کا اتنا مفصل مطالعہ اردو میں پہلی بار پیش کیا گیا ہے جو اس کتاب میں ہے۔ فن داستان کے متعلقات کے حوالے سے جو معلومات فراہم کی گئیں وہ کہیں اور نہیں ملتیں،اسی لیے زیر نظر کتاب بشمول دیگر جلدیں، کو اردو داستان کا انسائیکلو پیڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کتاب میں فاروقی صاحب نے داستان امیر حمزہ کا سائنسی اور علمی انداز میں مطالعہ پیش کیا ہے۔