×
Loading...

Tanqeed-e-Ghalib K Sau Saal by Syed Fayyaz Mahmood

Book Information

TitleTanqeed-e-Ghalib K Sau Saal
CreatorSyed Fayyaz Mahmood
Year1969
Pages129
Languageurd
Mediatypetexts
SubjectGhalibiyat
Collectionibteda, additional_collections
Uploaderservices
Identifiertanqeedighalibksausaal
Telegram icon Share on Telegram
Download Now

Description

غالب کی صد سالہ برسی کی مناسبت سے پنجاب یو نیورسٹی نے غالب کی عظمت کے اعتراف کے طور پر "مجلس یاد گار غالب" کے تعاون سے ایک سلسلہ مطبوعات شائع کرنے کااہتمام کیا تھا۔ پیش  نظر کتاب دیوان غالب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔تنقید غالب کے ۱۰۰ سال گذشتہ سو سالوں میں غالب کی شخصیت اور شاعری کا تنقیدی مطالعہ مختلف لکھنے والوں نے مختلف زاویوں اور مختلف انداز میں کیا ہے۔اس مطالعہ کی وجہ سے مختلف نتائج بھی برآمد ہوئے ، زیر نظر کتاب میں مختلف لکھنے والوں کے مضامین کو یکجا کر کے ، گذشتہ ایک صدی میں غالب پر ہونے والے تنقیدی مطالعہ نے کیا کیا صورتیں اختیار کیں اور کون کون سے رجحانات پیدا ہوئے ہیں ، اور اس تنقیدی مطالعہ نے کس کس طرح غالب کی شخصیت اور شاعری کے خدو خال کو نمایاں کر کے پیش کیا ہے ، اس کتاب میں ان سارے مضامین کو ایک ساتھ جمع کرکے غالبیات کے حوالے سے ایک اہم کارنامہ ہے۔